ATTARIQA-TUL-ASRIYYA الطريقة العصرية في تعليم اللغة العربية
Category: Arabic - Urdu, Arabic E-book, Beginners, Intermediate
16 Aug 11
ATTARIQA-TUL-ASRIYYA الطريقة العصرية في تعليم اللغة العربية
َARABIC -URDU
Most reading book in Pakistani (Madaris)schools for Arabic learning and teaching
Author : Dr.Abdul Razzaq Iskandar
جو اس وقت پاکستان کے ہزاروں مدارس کےعلاوہ دنیا بھر کے مدارس کے نصاب میں داخل ہے۔یہ اس کتاب کا پہلا حصہ ہے دوسرا حصہ انشاءاللہ جلد پیش کیا جائیگا۔
عربی سکھانے کے لئے آسان کتاب
یہ دوسرا حصہ ہے جو پیش خدمت ہے،چند ساتھیوں نے آن لائن عربی سکھانے لئے ہم سے یہ کتاب شائع کرنے کی خواہش کی تھی اور جو واقعی قابل توجہ تھی اور اسی لئے فوری بنیاد پر اسے ویب سائٹ پر شائع کردیا گیا ہے تاکہ عربی سیکھنے سکھانے والے حضرات اس کتاب سے مستفید ہو سکیں۔
اللہ رب العزت ہماری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
مفيد